ADMISSION OPEN 2023

ADMISSION OPEN 2023

April 9, 2023 1 year ago

Kulyatudawah Jamia-Tur-Rasheed Karachi

آغاز کلیۃ الدعوہ جامعۃالرشید برائے سال ( 23/24 )
کیا آپ نوجوان عالم دین ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں سے آگاہ ہوکر امت مسلمہ کی رہنمائی کا جذبہ رکھتے ہیں ؟؟
کیا آپ دعوت و ارشاد کے جدید اسلوب سیکھ کر معاشرے میں اشاعت دین کی خدمت سر انجام دینا چاہتے ہیں ؟
تو آئیے

جامعۃالرشید کا شعبہ کلیۃالدعوہ آپ کا منتظر ہے
کلیۃ الدعوہ میں ماہرین فن ، تجربہ کار اساتذہ اور بین الاقوامی دعوہ ٹرینر کے تعاون سے دینی مدارس کے نوجوان فضلاء کو جدید مہارتوں کے ساتھ دعوت دین کے عالمی اسلوب کی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
کلیۃ الدعوہ میں غیر مسلموں میں دعوت کی عملی مشق، رد الحاد، رد قادیانیت، الغزوالفکری، تقابل ادیان، جدید فلسفہ و علم الکلام، مطالعہ صحف سماویہ، فن جدلیات، جغرافیہ ، فلکیات، جملہ اصناف خطابت، کنونشنل ڈبیٹ، صحافت، اصول تحقیق، ڈیجیٹل ریسرچ، انگلش لینگویج کورس ، "سی، آئی، ٹی " کمپیوٹر کورس، اور غیر مسلم مباحثین کے ساتھ ڈیبیٹ کی عملی تربیت دی جاتی ہے ۔
اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف ماہرین فن کے موقع بموقع سیشنز اور ورکشاپس بھی کروائی جاتی ہیں۔مثلا گزشتہ سال میں ہونے والی کچھ ورکشاپس:
• میڈیا ٹاک
• ای-کامرس
• فن گفتگو
• ٹائم مینجمنٹ
• تاریخ امت مسلمہ
• تنقید مغرب
• اسٹڈی اینڈ ریسرچ اپلیکیشن کورس
اور دیگر اہم موضوعات شامل ہیں۔
نوٹ:
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 شوال بمطابق یکم مئی 2023 ہے لہذا آج ہی اس لنک پر کلک کر کے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
رجسٹریشن لنک:

https://kulyatudawah.com/LongCourseAdmissionForm
کلیۃ الدعوہ جامعۃالرشید میں داخلے کے متعلق مزید معلومات لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجئے۔
03418905786
03151256305
03066310082
رجسٹریشن کرنے اور مزید معلومات و رہنمائی کے لیے اس واٹساپ گروپ کو جوائن کر لیجئے ۔
گروپ لنک:

Recent News