کالم نگاری کورس 2022ء کی پہلی کلاس

کالم نگاری کورس 2022ء کی پہلی کلاس

December 1, 2022 1 year ago

کالم نگاری کورس 2022ء کی پہلی کلاس
شعبہ تخصصات جامعۃالرشید "کلیۃ الدعوہ" کے زیر اہتمام جاری کالم نگاری کورس 2022ء کی بروز جمعۃ المبارک 28 اکتوبر کو پہلی کلاس-
جس میں اساتذہ جامعۃالرشید نے لیکچر دیئے۔
پہلے لیکچر میں مفتی عبد المنعم فائز صاحب نے طلبہ کرام کو کالم کی تعریف اور تاریخ پر لیکچر دیا ۔
دوسرے لیکچر میں مولانا ندیم الرشید صاحب نے طلبہ کرام کو کہانی سے کالم لکھنے کا طریقہ بتایا اور کہانی کالم کے لیے کہانی لکھنے کے اصول بتائے ۔
تیسرے لیکچر میں مولانا انور غازی صاحب نے مبادات صحافت پر گفتگو کی اور چوتھے اور آخری لیکچر میں مفتی فیصل احمد صاحب نے کالم لکھنے سے پہلے کن کن چیزوں کی معلومات ہونا ضروری ہے۔ اور کالم پڑھنے والوں کی نفسیات کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی-
کلاس کے اختتام پر منتظم کورس مولانا سلامت علی عباسی صاحب نے طلبہ کرام کو کورس کے متعلق ہدایات دی اور یوں پہلی کلاس اختتام پذیر ہوئی ۔جامعۃ الرشید کے شعبہ تخصصات کے زیر اہتمام پورا سال شارٹ کورسز جاری رہتے ہیں ۔

 

Visit Our Website:
👉 http://kulyatudawah.com
YouTube:
👉 https://bit.ly/3x8X75v
Facebook:
👉 https://www.facebook.com/kulyatudawah
Twitter:
👉 https://twitter.com/KulyatuDawah
_____________________________________________
Primary Author and Founder of Dawah
Contact Email: info@kulyatudawah.com
-----------------------------------------------

Recent News