مولانا اسماعیل ریحان صاحب

مولانا اسماعیل ریحان صاحب

December 21, 2022 1 year ago

#Kulyatudawah ( Jumma-Tul-Mubarak ) 14/December/2022.
( Jamia-Tur-Rasheed Department Of #JTRTakhassusat)

 
14 دسمبر بروز بدھ جامعہ الرشید کراچی کمپس 2 ،ٹاور1، فلور 2 میں مولانا اسماعیل ریحان صاحب نے صبح 9 بجے تاریخ اسلام کے اسباق شروع کیے جو بروز ہفتہ تک جاری رہے۔ پہلے دن تاریخ کے اصول و مبادی اور خلافت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ میں اٹھنے والی بغاوت سمیت مشاجرات صحابہ جیسے اہم عنوانات پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے کربلا تک پڑھایا۔ جبکہ دوسرے دن یزید کے کردار اور حجاج تک کے دور اسلامی کو تفصیل سے بیان کیا گیا۔ اور تیرے دن خلافت عثمانیہ کو بالتفصیل اس کے سقوط سمیت پڑھایا گیا.
 
_____________________
Visit Our Website:
YouTube:
Facebook:
Twitter:
_____________________
Primary Author and Founder of Dawah
Contact Email: info@kulyatudawah.com
-----------------------
Copyright © Dawah All Rights Reserved.

Recent News