تقریری مقابلہ

تقریری مقابلہ

August 16, 2022 1 year ago

جامعۃالرشید شعبہ تخصصات کلیۃ الدعوہ کے علمائے کرام کے لیے ایک ہفتے پر مشتمل خطابت کورس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں علمائے کرام کو فن خطابت کی صنف مجلسی تقریر سکھائی گئ۔ اور مجلسی تقریر کے حسن مضمون اور حسن ادا کو کس طرح سے بہتر کیا جائے، مجلسی تقریر کا ابتدائیہ ، وسطانیہ اور اختتامیہ کس طرح سے تیار کیا جائے۔ ان تمام موضوعات پر لیکچرز ہوئے جبکہ انداز بیاں ، بدن بولی، اور تلفظ اور شعر خوانی کی عملی مشقیں بھی کروائی گئی۔
اس کورس کے اختتام پر دو مرحلوں پر مشتمل تقریری مقابلہ ہوا۔ فائنل تقریری مقابلے میں
اول پوزیشن : عمران اللہ
دوم پوزیشن : محمد طلحہ
سوم پوزیشن : دو طالب علم عبید الرحمن اور تیمور نیامت نے حاصل کی ۔

Recent News