فلکیات کورس 2023

فلکیات کورس 2023

December 5, 2023 4 months ago

اعلان داخلہ " فلکیات کورس" 2023ء / 

جامعۃ الرشید کراچی شعبہ تخصصات  کے زیر اہتمام  صرف 6 تربیتی نشستوں میں مقبول عام اور نایاب کورس

1-صاحب کتاب سے فن سیکھنے کا سنہری موقع

2- ماہرین فلکیات کے فن کا نچوڑ 

3۔  فن فلکیات کے مقاصد ثلاثہ مکمل تدریس

4: فلکیات کی اہم اصطلاحات کا تعارف 

5۔ فلکیات کے متعلق بنیادی سافٹ وئیرز اور ایپس کا استعمال  

6۔ مدارس کے سالانہ امتحان کی تیاری کا سنہری موقع 

 7۔  کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ کا اجراء  

 

         مکمل فیس

تین ہزار/ 3000 ( مدارس کے طلبہ کے لئے 50% فیصد رعایت )

داخلہ تاریخ  :  1 دسمبر 2023ء

اوقات کلاس: ہر جمعۃ المبارک صبح 8 تا 12 بجے

اسباق کا آغاز : 8دسمبر 2023ء 

 

کوائف برائے داخلہ 

 

1۔  مدرسے کے کارڈ کی کاپی

2۔  2 عدد حالیہ تصاویر 

 

برائے رابطہ:(03418905786) 

 

بمقام :  جامعۃ الرشید کراچی احسن آباد گلشن معمار کراچی

Recent News