غیر مسلموں کو دعوت کیسے دیں

غیر مسلموں کو دعوت کیسے دیں؟

August 29, 2022 1 year ago

امسال کلیۃ الدعوہ میں  غیر مسلموں کو دعوت دینے کے اصول بھی  شامل نصاب  ہیں۔

 اس کورس میں  طلبا ء کرام  کو یہ بتایا جاتا ہے کے  غیر مسلموں کو دعوت  دین  کیسے دیں ۔

غیر مسلموں سے بات کرتے ہوئے کن باتوں  کا خیال رکھا جاتا ہے ۔

نیز غیر مسلموں سے بات کرنے کے  اصول و آداب  کی مکمل تربیت دی جاتی ہے ۔

اس کی تدریس کے فرائض امسال  مولانا ارشاد الحق صاحب ( خلیفہ مجاز مولانا کلیم صدیقی صاحب انڈیا )  سر انجام دے رہے ہیں۔
جن کے ہاتھوں 4 ہزار سے زائد غیر مسلم مسلمان ہو چکے ہیں ۔  گزشتہ کئی سالوں سے غیر مسلموں کو دعوت دے رہے ہیں.

Recent News