acute response

رد الحاد

March 18, 2022 2 years ago

 کلیۃ الدعوہ جامعۃ الرشید 

انٹرو کلاس: رد الحاد
 

استاد : مولانا ندیم الرشید صاحب
 کلیۃ الدعوہ کے نصاب میں  رد الحاد مرکزی مضمون کی حیثیت سے شامل ہیں۔ تاکہ الحاد جدید کی طرف سے پید اکردا سوالات اور اعتراضات کا مستند  مدلل  اور بھر پور   جواب دیا جا سکے ۔
رد الحاد  کورس میں رد الحاد  جدید کے تعارف اور اقسام  سے لے کر رد الحاد اصول ،سیرت ، قرآن  اور دیگر  اہم موضوعات  پر اعتراضات  کی تردید کی تعلیم دی جاتی ہے ۔
رد الحاد کی تدریس کے فرائض امسال 2022 میں  مولانا ندیم الرشید صاحب مسؤل  کلیۃ الفنون  اور کلیۃ الدعوہ سر انجام دے رہے ہیں ۔

 

Recent News