کراچی بھر کے مدراس دینیہ

کراچی بھر کے مدراس دینیہ

September 2, 2022 1 year ago

کراچی بھر کے مدراس دینیہ میں سہ ماہی امتحانات جاری ہیں جس کی وجہ سے اس جمعتہ المبارک 2 ستمبر 2022ء کو فن خطابت کورس جامعۃالرشید 2022ء کی ساتویں کلاس اور سیمی فائنل مقابلہ موقوف کر دیا گیا ہے ۔
فن خطابت کورس میں شریک تمام طلبہ کرام محنت اور لگن کے ساتھ امتحانات کی تیاری کریں۔
اب ساتویں کلاس اور سیمی فائنل مقابلہ ان شاء اللہ العزیز 9 ستمبر 2022ء کو ہو گا ۔
از انتظامیہ :
فن خطابت کورس جامعۃالرشید کراچی

Recent News