خطابت کورس کلیۃ الدعوہ

خطابت کورس کلیۃ الدعوہ

June 1, 2022 1 year ago 2 Comments

 
خطابت کورس کلیۃ الدعوہ
جامعۃالرشید شعبہ تخصصات کلیۃ الدعوہ کے علمائے کرام کے لیے ایک ہفتے پر مشتمل خطابت کورس کا انعقاد کیا گیا۔
تاکہ علمائے کرام فن خطابت کو سیکھ کر لوگوں تک دین کا پیغام موثر طریقے سے پہنچا سکیں ۔
مفکر اسلام حضرت اقدس مفتی ابو لبابہ شاہ منصور صاحب نے درس قرآن کے اسباق پڑھائے ۔
مولانا ندیم الرشید اور مولانا سلامت علی عباسی نے مجلسی تقریر کی تربیت اور عملی مشق کروائی ۔
Visit Our Website:

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recent Blogs