History

جغرافیہ الغزو الفکری اور حاضر العالم الاسلامی

June 28, 2022 1 year ago

 کلیۃ الدعوہ جامعۃ الرشید
انٹرو کلاس: جغرافیہ الغزو الفکری اور حاضر العالم الاسلامی
استاد : مولانا عبد المنعم فائز صاحب

2022 امسال کلیۃ الدعوہ  میں "جغرافیہ، الغزو الفکری اور حاضر العالم الاسلامی " کی تدریس کے فرائض مولانا عبدالمنعم فائز صاحب سر انجام دے رہے ہیں ، اس موضوع میں سیاسی جغرافیہ، قرآنی جغرافیہ، طبعی جغرافیہ، حدیثی جغرافیہ، تاریخی جغرافیہ وغیرہ کے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ اب تک سیاسی جغرافیہ یاد کرنے کے چار طریقے، براعظموں کی تقسیم، جغرافیہ کی مختلف اقسام میں فرق، براعظم ایشیا کے تمام ممالک کا محل وقوع، نام، دارالحکومت اور تاریخ مکمل کروالی گئی ہے۔

نوٹ:     کلیۃ الدعوہ کی کلاس میں جغرافیہ  کے اسباق مختلف پریزنٹیشنز،  کے ذریعے سے پڑھائے جاتے ہیں

Recent News