کلیۃ الدعوہ کے نصاب میں رد عیسائیت مرکزی مضمون کی حیثیت سے شامل ہیں۔ ۔ امسال کلیۃ الدعوہ میں "رد عیسائیت "
کی تدریس کے فرائض شیخ عبد اللہ صاحب سر انجام دے رہے ہیں ،جو کہ سابقہ پادری ہیں اور اسلام قبول کرنے کےبعد اب تک بے شمار عیسائیوں کو مسلمان کر چکے.
کلیۃ الدعوہ کی کلاس میں رد عیسائیت کے اسباق مختلف پریزنٹیشنز، کے ذریعے سے پڑھائے جاتے ہیں ۔ نوٹ :دروس کی تکمیل کے بعد طلبا ء کرام استاد محترم کے ساتھ اندون سندھ تشریف لے جاتے ہیں ۔ اور عیسائیوں کو دین کی دعوت دیتے ہیں ۔