سیرت _النبی_ صلی _اللہ_علیہ_وسلم

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

March 4, 2022 2 years ago

 انٹرو کلاس

سیرت _النبی_ صلی _اللہ_علیہ_وسلم  (کلیۃ الدعوہ جامعۃ الرشید )

استاد : مولانا خالد أنصاري صاحب 

کلیۃ الدعوہ کے نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور تاریخ مرکزی مضمون کی حیثیت سے شامل ہیں۔  امسال(2022)  کلیۃ الدعوہ  میں "سیرت وتاریخ " کی تدریس کے فرائض مولانا خالد انصاری  صاحب سر انجام دے رہے ہیں ،جو مدینہ یونیورسٹی سے "سیرت  و تاریخ" کے موضوع پر  چار سالہ تخصص کے ساتھ ساتھ، دروس کی جغرافیائی تطبیق کے لیے سعودی عرب کی سر زمین پر واقع سینکڑوں آثار و مقامات کی " زیارت اور وزٹ" کے لیے ہزاروں میل  کا سفر بھی کرچکے ہیں۔

  کلیۃ الدعوہ کی کلاس میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسباق مختلف پریزنٹیشنز، نقشوں اور تصاویر کے ذریعے سے پڑھائے جاتے ہیں ۔

نوٹ :دروس سیرت کی تکمیل کے بعد ان شاء اللہ تاریخ اسلام سے متعلق اسباق کا آغاز ہو گا ۔

 

مولانا خالد  انصاری صاحب سیرت النبی کی پہلی تعارفی کلاس دے رہے ہیں ۔

_________________________________________________

Visit Our Website:
YouTube:
Facebook:
Twitter:

Recent News