مفتی سیف اللہ تونسوی صاحب

مفتی سیف اللہ تونسوی

مفتی سیف اللہ تونسوی صاحب   :تخصص فی الدعوۃ میں ’’جدید فلسفہ کا تعارف اور تنقید‘‘آپ کے زیر تدریس ہے ۔

جامعۃ الرشید کراچی کے سینئر  استاد ہیں۔ دورہ حدیث میں  سنن ابی داود اور تخصص فی الافتاء میں  کئی اہم  اسباق پڑھاتے ہیں۔

 علم کلام جدید اور جدیدفلسفہ  آپ کی خصوصی دلچسپی کا مضمون ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی سے درس نظامی کی تکمیل کے بعد جامعۃ الرشید کراچی سے   تخصص فی الافتاء کیا ۔

 

اس  کے بعد حدیث اور فقہ الحلال میں بھی جامعہ ہذا  سے تخصص کیا۔ 

نمل  یونیورسٹی سے NUML مکمل کرنے کے بعد کراچی  یونیورسٹی  سے ایم اے انگلش کیا۔

August 17, 2022
December 9, 2021
December 8, 2021
December 6, 2021
December 6, 2021
November 23, 2021