مولاناسلامت علی عباسی صاحب

مولاناسلامت علی عباسی صاحب

آپ نے دورہ حدیث جامعۃ الرشید کراچی سے کیا، بعد از فراغت آپ نے کلیة الفنون جامعة الرشید کراچی میں کیا۔

آپ کراچی یونیورسٹی سے بی اے کر رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ڈبیٹ اور تقریر کے میدان میں 65 مقابلوں میں جیت کا سہرا اپنے نام کیا ان میں سے 45 مقابلے کراچی کی سطح پر، 15 مقابلے سندھ کی سطح پر جبکہ  5 ایسے مقابلے تھے جو ملکی سطح پر منعقد ہوئے تھے۔
آپ جامعة الرشید کراچی میں شعبہ  کلیة الدعوہ کے معاون نگران ہیں۔

August 17, 2022
December 23, 2021
December 8, 2021
December 6, 2021
December 6, 2021
November 23, 2021