مولانا ندیم الرشید صاحب

مولانا ندیم الرشید صاحب

مولانا ندیم الرشید صاحب نے دورہ حدیث جامعہ مدینۃ الاسلامیہ بہاولپور سے کیا۔ جامعة الرشید کراچی میں کلیة الفنون اور انگلش لینگویج کورس کیا.
آپ 2010 سے جامعة الرشید کراچی میں بطورِ سینئر استاد خدمات  سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ ملٹی میڈیا اور کلیۃ الدعوہ کے مسؤل ہیں.
آپ معروف ڈبیٹر ہیں، آپ نے ARY NEWS کے علاوہ آل پاکستان اور آل سندھ کئی مقابلے جیتے۔
آپ کی کتاب "بولنا سیکھیے" پاکستان کے علاوہ انڈیا سے بھی شائع ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ فن جدلیات پر "میڈیا کے مغالطے" کے نام سے کتاب بھی چھپ چکی ہے۔

August 17, 2022
December 23, 2021
December 9, 2021
December 8, 2021
December 6, 2021
December 6, 2021